World News in Urdu
Ноябрь
2017
1
2
3
14
15
16
17
19
25
26
27

Новости за 05.11.2017

Ur.mehrnews.com 

سعد حریری کے مستعفی ہونے کی علت سعودی عرب میں تلاش کرنی چاہیے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری کے سعودی عرب میں جاکر استعفی دینے کو سعودی عرب کی لبنان کے امور میں بڑے پیمانے پر مداخلت کا واضح ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی عوام ، لبنانی حکومت اور لبنان کے کسی بھی شخص کو حریری کے استعفی کی اصلی حقیقت اور علت کا کوئی علم نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر کا سعودی عرب کے بادشاہ کو آرامکو کے حصص فروخت کرنے کا حکم

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی میری وجہ سے ہے، میں نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے کہا ہے کہ وہ سعودی تیل کمپنی آرامکو کے حصص نیویارک اسٹاک ایکس چینج میں فروخت کے لیے پیش کرے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں درجنوں شہزادے اور وزراء گرفتار/ ولید بن طلال بھی گرفتار شہزادوں میں شامل

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی نے سعودی عرب میں درجنوں شہزادوں اور بعض موجودہ اور سابقہ وزراء کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار ہونے والوں میں شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز بھی شامل ہیں۔ سعودی عرب کےولیعہد محمد بن سلمان نے اپنے مخالف شہزادوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔