World News in Urdu
Ноябрь
2017
1
2
3
14
15
16
17
19
25
26
27

Новости за 29.11.2017

Ur.mehrnews.com 

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے وہابی فکر کا مقابلہ ضروری/ رہبر معظم اور ایرانی عوام کا شکریہ

لبنان کے ممتاز سنی عالم دین نے امت مسلمہ کی گرانقدر خدمات انجام دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، ایرانی عوام اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے وہابی فکر کا مقابلہ بہت ضروری ہے وہابی دہشت گرد اپنے وحشیانہ اعمال کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔