World News in Urdu
Ноябрь
2017
1
2
3
14
15
16
17
19
25
26
27

Новости за 22.11.2017

Ur.mehrnews.com 

خطے میں امریکہ کو شکست دینا انقلاب اسلامی کا معجزہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ رضا کار فورس کی مناسبت سے رضاکار فورس اور اس کے بعض اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فرمایا: خطے میں امریکہ کو شکست دینا انقلاب اسلامی کا معجزہ ہے۔