World News in Urdu
Ноябрь
2017
1
2
3
14
15
16
17
19
25
26
27

Новости за 21.11.2017

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب کی داعش کی شکست پر جنرل قاسم سلیمانی کو تہہ دل سے مبارکباد/دشمن کے مکر و فریب سے ہوشیار رہنے پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی طرف سے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے عراق اور شام میں خاتمہ پر مبنی خط کے جواب میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: میں اس عظیم کامیابی پر آپ کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور اس کے ساتھ ہی دشمن کے مکر و فریب کے بارے میں ہوشیار رہنے کی تاکید کرتا ہوں۔