World News in Urdu
Ноябрь
2017
1
2
3
14
15
16
17
19
25
26
27

Новости за 11.11.2017

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں امریکہ کی موجودگی سے دہشت گردی کو فروغ ملا/علاقائی ممالک کو امریکی فریب سے آگاہ رہنا چاہیے

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے افغانستان میں امریکہ کو دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے خاتمہ کے بجائے دہشت گردوں کو قوت اور مدد بہم پہنچا رہا ہے افغانستان میں امریکہ نے دہشت گردی کو فروغ دیا ہے امریکہ کے دہشت گردوں کے ساتھ قریبی روابط ہیں۔