World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 10.01.2023

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں گیس کی قیمت میں 74 فیصد اضافہ

اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان؛ حیدرآباد دکن میں ابنائے جامعۃ الامام امیرالمؤمنین کا عظیم الشان سمینار

حجت الاسلام والمسلین سید محمد الموسوی(لندن) کی قیادت میں بتاریخ ۶،۷ اور ۸ جنوری ۲۰۲۳ ایک بین الاقوامی علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں ابنائے جامعۃ الامام امیرالمؤمنین (نجفی ہاؤس) نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی صوبہ پنجاب میں گورنر راج لگنے کا امکان

پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن ) راناثنا اللہ کا کہناہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس پنجاب اسمبلی میں نمبر پورے نہیں ہیں، صوبے میں گورنر راج لگنے کا امکان ہے ۔