World News in Urdu
Август
2019

Новости за 17.08.2019

Ur.mehrnews.com 

سکیورٹی کونسل کا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے اعلامیہ میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز کا سعودی عرب پر 10 ڈرونز کا ہوائی حملہ سب سے بڑا دفاعی حملہ تھا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب پرآج 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والے ہوائی حملے کو یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام اپنے ملک کا بھر پور دفاع کریں گے اور یمنی فورسز کا اگلا ہدف امارات ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز کا سعودی عرب پر 10 ڈرونز کے ذریعہ ہوائی حملہ سب سے بڑا دفاعی حملہ تھا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب پرآج 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والے ہوائی حملے کو یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام اپنے ملک کا بھر پور دفاع کریں گے اور یمنی فورسز کا اگلا ہدف امارات ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مصنوعی درخت قدرتی درخت سے بہتر

میکسیکو میں مصنوعی درخت تیار کرنے والی کمپنی بیومی ٹک کا کہنا ہے کہ مصنوعی درخت آلودہ محیط کو صاف رکھنے میں قدرتی درختوں سے زیادہ بہتر ثابت ہوسکتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

بھارت پلوامہ جیسے واقعہ کا بہانہ بنا کرپاکستان پر حملہ کرسکتا ہے

پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی کرفیو ختم ہوتے ہی تشدد بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت پلوامہ جیسے واقعہ کا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

درخشاں ہیروں کی قومی کانفرنس

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ کی موجودگي ميں عراق سے آزاد ہونے والے ایرانی قیدیوں کی وطن واپسی کی سالگرہ کی مناسبت سے قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ایمنسٹی انٹرنیشل کا ہندوستان سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم روکنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی کارروائیوں کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔