World News in Urdu
Август
2019

Новости за 23.08.2019

Ur.mehrnews.com 

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ مودی سرکار کا بنیادی آئين پر خونی حملہ

ہندوستان میں راجیہ سبھا کے قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورت حال پر مشترکہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے مودی سرکار کے اقدام کو آئین پر خونی اور خود کش حملہ قرار دے دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں انگریزوں کا لگایا ہوا گہرا زخم آج بھی تازہ ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر اور کابینہ کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: کشمیر میں انگریزوں کے لگائے ہوئے گہرے اور دردناک زخم کی بنا پر کشمیر کے شریف عوام آج بھی پریشان ہیں ہندوستانی حکومت کو کشمیر کے عوام کے خلاف طاقت اور زور کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جنگ افروزی اور خونریزی کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے بھیانک جرائم اور جنگ افروزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن سمیت خطے میں امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں کی طرف سے جنگ افروزی اور خونریزی کا سلسلہ جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

باور 373 دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی

ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ باور 373 میزائل سسٹم کو مسلح افواج کے حوالے کردیا ہے یہ دفاعی میزائل سسٹم امریکی پیٹریاٹ اور روسی ایس 300 سے کہیں زيادہ بہتر اور مؤثر ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھارت کا کشمیرمیں نئی حلقہ بندیاں کرنے کا منصوبہ

بھارتی حکومت نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل370 اور آرٹیکل35 اے کے خاتمہ کے بعد مزید قانونی اور آئینی تبدیلیوں کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔