World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 27.06.2019

Ur.mehrnews.com 

صدی کا معاملہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اجتماع سے خطاب میں ایران کو علاقہ کی بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کا معاملہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

نیٹو کی طرف سے خلیج فارس میں جنگ کے انتباہ کے بعد امریکی وزارت دفاع نےنیٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے ساتھ جنگ کا خواہاں نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سکیورٹی کونسل کا اجلاس

نیویارک میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے ميں سکیورٹی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں 50 من مردہ مرغیاں برآمد

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ مردان روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 50 من مردہ مرغِیاں برآمد کرکے تلف کر دیں۔