World News in Urdu
Август
2024

Новости за 21.08.2024

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل نے غزہ کی امداد میں مزید رکاوٹیں ڈالی ہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے مسلسل دشمنانہ اقدامات اور بار بار انخلا کے احکامات غزہ کی پٹی میں امداد کی ترسیل میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر پزشکیان کے مجوزہ تمام وزراء پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مجوزہ وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے بدھ کو ملک کی پارلیمنٹ کا آخری اجلاس ہوا جس میں صدر کی کابینہ کے تمام مجوزہ وزراء نے پارلیمنٹ سے کا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی نائب صدر کا یزد کے گورنر سے ٹیلیفونک رابطہ؛ پاکستانی زخمی زائرین کے علاج و معالجے پر تاکید

ایرانی نائب صدر جناب ڈاکٹر عارف نے صوبۂ یزد کے گورنر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے پاکستانی زائرین کی بس الٹنے کے حادثے میں زخمیوں کی تازہ ترین حالت کے بارے میں دریافت کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صہیونیوں کے خلاف کثیر الجہتی اور سخت کاروائی ہوگی، جنرل نائینی

سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ وقت ہمارے ہاتھ میں ہے اور شہید ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کی مدت طویل ہوسکتی ہے لیکن فی الحال صہیونیوں کو عدم توازن اور خوف کی حالت میں رہنا چاہیے۔