World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 29.07.2018

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان میں 120 لڑکویں سے جنسی زیادتی کرنے والا گرو گرفتار

ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے ضلع فتح آبا میں چھوٹی سی ریہڑی لگا کر سموسہ، جلیبی بیچنے والا ایک شخص اچانک بابا بالک ناتھ مندر کا انچارج بن گیا اور مندر میں آنے والی عقیدت مند خواتین کوبھوت پریت کا کہہ کر ان سے جنسی زیادتی کرتا رہا ۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر کی سابق وزیرِاعلی کا مودی سے عمران خان کی تجویز قبول کرنے کا مطالبہ

ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی سابق وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کی جانب سے کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لیے بڑھائے گئے دوستی کے ہاتھ کو قبول کریں۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں 5 اور 6 اگست کو مکمل ہڑتال کا اعلان

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند رہنماؤں نے ہندوستان کو خبردار کرتے ہوئے ہے کہ اگر آئین کی دفعہ 35۔اے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور احتجاجی مہم چلائیں گے جبکہ 5 اور 6 اگست کو وادی میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ لباس کے ذریعہ پرواز

حال ہی میں ایک ایسا لباس تیار کیا گيا ہے جو پہننے والے کو 5 جیٹ انجنوں کی مدد سے 51 کلو میٹر کی رفتار سے 12 ہزار فٹ بلندی تک لے جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایک ہور کی کہانی

ایران کے جنوب میں واقع تالاب شدید گرمی کے باعث خشک ہورہے ہیں۔ جس کے باعث گرد غبار میں مزید اضافہ ہورہا ہے