World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 13.10.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران کی مغربی سرحد پر متعدد دہشت گرد ہلاک

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خرم آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے مغربی سرحد پر کارروائی کے دوران متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ نے بھی ایران کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرلیا/ ام عماد صبر و استقامت کا مظہر

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہیدان عماد مغنیہ کی والدہ مرحومہ کی مجلس ترجیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدان عماد مغنیہ کی والدہ مرحومہ صبر و استقامت اور پائداری کا مظہر تھی۔