World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 02.02.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے کابل بم دھماکوں کے بارے میں افغانستان کے الزامات کو رد کردیا

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ کابل دھماکوں پر کچھ غیر ملکی عناصر نے افغان حکومت کو غلط معلومات فراہم کیں اور ان دھماکوں پر افغان حکومت کا ردعمل غلط اور بے بنیاد معلومات پر مبنی تھا ، پاکستان خود بھی دہشت گردی کا شکار ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھوٹان جدیدیت کے راستے پر گامزن

بھوٹان چین اور ہندوستان کے درمیان واقع اور مکمل طور پر ایک سنتی ملک ہے جو بتدریج جدیدیت کے راستے پر گامزن ہورہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مہر خبررساں ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر مرحوم رضا مقدسی

مہر خبررساں ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر رضا مقدسی کا طویل بیماری کے بعد آج صبح 50 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور بخشش نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Ur.mehrnews.com 

صدر حسن روحانی کا دورہ کرمان

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ کرمان کے دورے کے دوران کئي تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح اور زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران ،کسی بھی ملک کو میزائل پروگرام میں مداخلت کی اجازت نہیں دیے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے سلسلے میں ایران کے میزائل پروگرام کی طاقت کم کرنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے لیکن ایران کسی بھی ملک کو اپنے میزائل پروگرام میں مداخلت کی اجازت نہیں دےگا۔