World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 22.02.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں سیلاب

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

ایران ، مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کامیاب نہیں سمجھتا/ پابندیاں برقرار

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے چیٹم ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران گروپ 1+5 کے ساتھ مشترکہ جامع ایٹمی معاہدے کو کامیاب نہیں سمجھتا کیونکہ ابھی پابندیاں برقرار ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے بادشاہ کا رقص

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے ایک میلے کے دوران رقص کرکے خادم الحرمین ہونے کا شاندار ثبوت دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شام کے علاقہ غوطہ شرقی میں لڑائی جاری

شامی فورسز اور داعش دہشت گردوں کے درمیان غوطہ شرقی میں لڑائی جاری ہے جبکہ شہری آبادی پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں پولیس شہداء کی تشییع جنازہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بلوائیوں اور تخریبکاروں کے حملوں میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستانی حکومت نے دہلی کے مغل گارڈن کو کھول دیا

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے اور چڑیا گھر سے منسلک مغل دور کے با غ کو ایک برس کی تزئین و آرائش اور بحالی کے کام کے بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

ملک کے اندر کسی بھی گروہ کو بدامنی پھیلانے اور تخریبکاری کی اجازت نہیں دی جائے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے سربراہ نے تخریبکاروں اور بلوائیوں کے خلاف کارروائی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے صبر و تحمل کو پولیس کی کمزوری تصور نہیں کرنا چاہیے ملک میں کسی بھی گروہ کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ملک میں امن و اماں کا قیام اور قانون توڑنے والوں کو قانون کے حوالے کرنا پولیس کی اہم ذمہ د اری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ایرانی مسافر طیارے کے سانحہ کے بعض شہداء کے جنازے دنا پہاڑی سے منتقل کرنے کی کوشش جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر طیارے کے حادثے کے بعض شہداء کے جنازوں کو تلاش کرنے اور انھیں دنا کی برف سے ڈھکی پہاڑی سے نیچے منتقل کرنے کی تلاش و کوشش جاری ہے ۔ امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام تک پہنچ گئی ہیں لیکن انھیں مشکلات کا سامنا ہے۔