World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 10.07.2019

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا خلیج عمان اور باب المندب میں اتحادی فوجی بنانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج عمان اور یمنی سمندر باب المندب میں امریکہ کو تیل سپلائی کرنے پر خلیجی ممالک سے آنے والے آئل ٹینکرز اور فوجی تنصیبات کے تحفظ کے لیے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف سے میکرون کے مشیر کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فرانسیسی صدر میکرون کے سفارتی مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ کو ایران کی تیل بردار کشتی کو ضبط کرنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے برطانیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایران کی تیل بردار کشتی کو سمندرمیں ضبط کرکے شرارت کا آغاز کیا ہے اور اس کا تمہیں بعد میں سنگین تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ڈنمارک کی خاتون، حرم رضوی کی خادمہ بن گئی

ڈنمارک کی 56 سالہ خاتون لینہ میتھ سن نے 22 سال قبل دین اسلام قبول کر کے اپنا نام سمیرا خادم رکھا ۔ اس ویڈیو میں سمیرا کا خادم رضوی ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پولیس کی شیخ زکزاکی کے حامیوں کی طرف فائرنگ

نائجیریا کی حکومت کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کرکے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔