World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 21.07.2019

Ur.mehrnews.com 

امریکیوں کو اپنے جھوٹ بولنے کا پتہ چل گیا/ ایرانی ڈرون کو کوئی نقصان نہیں پہنچا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے ایرانی ڈرون کو گرانے کے سلسلے میں امریکی صدر کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو اپنے جھوٹ بولنے کا پتہ چل گیا ہے جھوٹ زیادہ دیر نہیں چل سکتا ، ایرانی ڈرون صحیح و سالم ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کے وعدے پر تین دن میں عمل

اس ویڈیو میں ایرانی بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی اور اس کے جواب میں ایرانی فورسز کی منہ توڑ جوابی کارروائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطینیوں کے 100 گھر منہدم کرنے کا حکم

اسرائیلی حکام نے صور باہر کے علاقہ میں فلسطینیوں کے 100 گھروں کو منہدم کرنے کا حکم دیدیا ہے جس کے بعد فلسطینیوں نے اس علاقہ میں مظاہرہ کیا ہے۔