World News in Urdu
Май
2018

Новости за 21.05.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی/ بےبنیاد اور تکراری الزامات

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہرزہ سرائی ، بے بنیاد اور تکراری الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرےگا۔ امریکہ ایرانی نظام کے بجائے ایرانی حکام کی رفتار کو بدلنے کی ہر ممکن کوشش کرےگا۔

Ur.mehrnews.com 

یورپی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کو قائم رکھنے کی کوشش/عراق کے ساتھ تعلقات استوار رہیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں قائم ہونے والی ہر حکومت کے ساتھ ایران کےتعلقات بہتر اور اچھے رہیں گےیورپی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں لیکن یورپی یونین میں امیرکہ کام قابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کو قانون کے مطابق باعزت سزا ہونی چاہیے/ نواز شریف ڈرپوک سیاستداں

پاکستان کے سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی نے کہاہے کہ نواز شریف کو قانون کے مطابق باعزت سزا ہونی چاہیے،نوازشریف کو اعتراف کرنا چاہئے کہ اْن سے غلطیاں سرزد ہو ئی ہیں، نوازشریف سیاسی طور پر ڈرپوک سیاستدان ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں شمار فرما۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں حزب اللہ کو حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں

حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو لبنانی حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں ہے۔