World News in Urdu
Май
2018

Новости за 28.05.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکی وفد شمالی کوریا پہنچ گيا

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے صدر کی ملاقات سے قبل امریکی حکام کا وفد شمالی کوریا کے حکام سے ملاقات کرنے کے لیے شمالی کوریا پہنچ گیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ ہندوستان پہنچ گئے/ ہندوستانی حکام کے ساتھ انرجی اور دیگر امور پرمذاکرات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ہندوستانی حکام سے انرجی اور حمل و نقل سمیت باہمی دلچسپی کےمختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کےبارہویں دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما، اور مجھے کفایت شعاری اور اکتفا کا جامہ پہنا دے، اور مجھے اس مہینے میں عدل و انصاف پر آمادہ کردے

Ur.mehrnews.com 

ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں بدل دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اساتذہ اور اقتصادی شعبہ میں سرگرم شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کردیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے دہلی روانہ ہونے سے قبل لبنان کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ، تہران میں برطانیہ اور جنوبی کوریا کے سفراء سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ۔