World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 02.11.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ایران کے خلاف صہیونیوں کی نئی سازش کا آغاز

‍ڈنمارک کے حکام کو فریب دینے اور ایران کے خلاف صہیونیوں کی نئی سازش کا آغاز ہوگیا۔ صہیوینوں نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے محمد بن سلمان کی مدد کا آغاز کردیا ۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے داراحکومت تہرا ن میں خطیب جمعہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں ایشیائی جوانوں کا کشتی رانی کا مقابلہ

تہران کے علاقہ کرج میں ایک جھیل میں ترکی، چین، ازبکستان، قزاقستان، تھائی لینڈ، ہندوستان، لبنان ، ویتنام اور ایران کے 23 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے درمیان کشتی رانی کا مقابلہ ہورہا ہے جس میں ایشیا کی آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور ان کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ہندوستانی سکیورٹی فورسزنےضلع کپواڑہ میں ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔