World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 01.12.2017

Ur.mehrnews.com 

فٹ بال ورلڈ کپ 2018 ء میں ایران گروپ بی میں پرتگال، اسپین اور مراکش کے ہمراہ

روس میں اگلے سال ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے لئےقرعہ کشی اور ڈراز مکمل ہوگئے ہیں ،جس میں کوالیفائی کرنے والی 32 ٹیموں کو 8گروپس میں رکھا گیا ہے اس تقسیم کے مطابق ایران گروپ بی میں پرتگال، اسپین اور مراکش کے ساتھ ہے .

Ur.mehrnews.com 

یمنی عوام نے سعودی عرب کے 17 اتحادی ممالک کو شکست سے دوچار کردیا

یمن کے سیاسی تجزیہ نگار عبدالسلام جحاف نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے کردار کو شرم آور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بھوکے پیاسے اور نہتے عوام نے سعودی عرب کی قیادت میں 17 ممالک کو تاریخی شکست سے دوچار کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی فریب میں آنے والی بعض اسلامی حکومتیں ، امت مسلمہ کے باہمی اتحاد میں رکاوٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے اہلبیت علیھم السلام کو شیعوں اور سنیوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا اصلی مرکز اور محور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے فریب میں آنے والی بعض اسلامی حکومتیں عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے سلسلے میں رکاوٹ پیدا کررہی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ہفتہ وحدت کا آغاز/ پاکستان اور ہندوستان میں عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے محفلوں کا انعقاد

خاتم الانبیا ، سرور کائنات ، سید المرسلین اورآقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی آمد کے موقع پرہر سال 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان میں عظیم الشان اجتماعات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔