World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 18.12.2017

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے عیاش ولیعہد محمد بن سلمان کے فرانس میں 30 کروڑ ڈالر کے محل کا انکشاف

دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ خریدنے کے بعد اب سعودی عرب کے عیاش ولیعہد محمد بن سلمان دنیا کے سب سے مہنگے گھر کے بھی خریدار نکلے جو انہوں نے 30 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم سے فرانس میں خرید رکھا ہے جبکہ کرپشن میں ملوث سعودی ولیعہد نے درجنوں سعودی شہزادوں کو کرپشن میں قید کررکھا ہے۔