بابری مسجد کی شہادت کو 25 برس مکمل
ہندوستان کی سیاست پر سنگین اثرات مرتب کرنے والے بابری مسجد تنازعے میں حق ملکیت کے مقدمے کی حتمی سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہونی تھی تاہم بعض وجوہات کی بنا پر عدالت نے آٹھ فروری 2018ء تک کے لیے سماعت ملتوی کر دی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین کی آزادی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی سرزمین آزاد ہوجائےگی بیت المقدس کو صہیونیوں کا دارالحکومت بنانے کا دعوی دشمن کی بے بسی اور عجز کی علامت ہے۔