World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 15.12.2017

Ur.mehrnews.com 

خطے میں مضبوط دفاعی اور فوجی حلقہ / فلسطینیوں کو مسلح کرنے پر تاکید/بیت المقدس حق و باطل کا معیار

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے خطے میں فاطمیون ، زینبیون ، حیدریون ،نجباء اور اسلامی مزاحمت کے دیگر گروہوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں مضبوط دفاعی اور فوجی حلقہ بن گيا ہے ہم فلسطینیوں اور بیت المقدس کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ بیت المقدس حق و باطل کی پہچان کا معیار ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران پر امریکہ کے تازہ الزامات بیت المقدس سے عالمی توجہ ہٹانے کی غرض سے ہیں

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے تازہ ترین الزامات بیت المقدس سے عالمی توجہ ہٹانے کی غرض سے ہیں۔ انصار اللہ کے پاس یمنی ہتھیار ہیں ایرانی ہتھیار نہیں ہیں اس لئے کہ یمن کا امریکہ اور سعودی عرب نے زمینی، دریائی اور ہوائی محاصرہ کررکھا ہے۔