World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 02.12.2017

Ur.mehrnews.com 

خطے سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی نام نہاد خلافت اور حکومت کا خاتمہ ، علاقائی عوام کی اہم کامیابی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے زابل میں ایک عظيم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی عوام نے اپنے ممالک کے فوجیوں اور ہمسایہ ممالک کے تعاون سے خطے سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی حکومت اور نام نہاد خلافت کا خاتمہ کردیا ہے۔